کراچی انتخابات:جماعت اسلامی نے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

کراچی (پوائنٹ پاکستان)تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں 11بلدیاتی یونین کمیٹیوں میں انتخابات کروانے کے معاملے پر امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔سندھ ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیر مزید پڑھیں