اسلامی اسکالر ڈاکٹر اسرار احمد کا چینل یوٹیوب نے ڈیلیٹ کر دیا

لاہور:(پوائنٹ پاکستان) یوٹیوب نے معروف مزہبی اسکالر ڈاکٹر اسرار احمد کا آفیشل یوٹیوب چینل ڈیلیٹ دیا ہے۔ واضح رہے چینل کے 2.9 ملین سبسکرائبرز، 351.2 ملین ویوز اور 3,916 ویڈیوز تھے۔ یہ چینل مسلمانوں کے لیے اسلامی علم کا ایک مزید پڑھیں