پی ٹی آئی نے کے پی میں 30اپریل کے ضمنی انتخابات چیلنج کردئیے

پشاور(پوائنٹ پاکستان)تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے خیبر پختون خوا میں 30اپریل کو ہونے والے ضمنی انتخابات چیلنج کردیے۔پی ٹی آئی ممبران نے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کرتے ہوئے کہا کہ 30 اپریل کو این اے 22، 24 مزید پڑھیں