پاکستانی ناظم الامور سکیورٹی یقین دہانی تک افغانستان نہیں جائیں گے، دفتر خارجہ

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان) تفصیلات کے مطابق ہفتہ وار میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے بتایا کہ چمن واقعے پر پاک افغان حکام رابطے میں ہیں۔ ہم چاہتے ہیں پاکستانی سفارت خانے اور سفارتی عملے کی مزید پڑھیں