پاک بحریہ نے بھاری مقدار میں منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

بحیرہ عرب(پوائنٹ پاکستان)تفصیلات کے مطابق پاک بحریہ نے کارروائی کرتے ہوئے 4 ارب روپے کی 280کلو منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کے جہاز نے علاقائی میری ٹائم سیکیورٹی آپریشن کے دوران 280 مزید پڑھیں