وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، ارکان پنجاب اسمبلی کو فوری لاہور پہنچنے کا حکم

لاہور(پوائنٹ پاکستان )تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ما ڈل ٹاون میں پارٹی کا اہم اجلاس ہوا، وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق،سردار ایازصادق،خواجہ سلمان رفیق، ملک احمد خان، عطااللہ تارڑ سمیت دیگررہنمااہم پارٹی اجلاس میں شریک تھے۔ اجلاس میں مزید پڑھیں