وزیر اعلیٰ پنجاب نے ایک لاکھ 30 ہزار آسامیوں پر بھرتیوں کا اعلان کر دیا

لاہور:(پوائنٹ پاکستان) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے ایک لاکھ 30 ہزار آسامیوں پر بھرتیوں کا اعلان کر دیا- نوجوانوں کو بھرتی کی بالائی حد میں 2 برس کی رعایت بھی دی جائے گی- تفصیلات کے مطابق ڈیرہ غازی خان مزید پڑھیں