موسمیاتی تبدیلی کے باعث پاکستان انتہائی خطرے میں ہے، ورلڈ بینک

کراچی(پوائنٹ پاکستان )تفصیلات کے مطابق عالمی بینک کے اعلی اختیاراتی وفد نے اپنے علاقائی ڈائریکٹر برائے سسٹین ایبل ڈیولپمنٹ (SD) جنوبی ایشیا مسٹر جان اے روم کی قیادت میں وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے وزیراعلی ہاوس میں ملاقات مزید پڑھیں