ملک میں بدلتی سیاسی صورتحال، نواز شریف نے رانا ثنا اللہ کو لندن بلا لیا

لاہور(پوائنٹ پاکستان )تفصیلات کے مطابق ملک میں بدلتی سیاسی صورتحال پر قائد مسلم لیگ ن کی پارٹی رہنمائوں سے مشاورت جاری ہے،ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی آئندہ دو روز میں لندن روانگی متوقع ہے، ملاقات میں مزید پڑھیں