لاہور:عمران خان کیخلاف دہشتگردی ، دیگردفعات پرمقدمہ درج

لاہور(پوائنٹ پاکستان )تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان اور دیگررہنمائوں کیخلاف دہشتگردی سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔مقدمہ ڈی ایس پی صابر علی کی مدعیت میں لاہورکے تھانہ ریس کورس میں درج کیا مزید پڑھیں