راولپنڈی: جلسہ گاہ اور اطراف میں موبائل فون سگنلز بند

راولپنڈی (پوائنٹ پاکستان)پی ٹی آئی کے جلسے کے پیش نظر راولپنڈی میں جلسہ گاہ اور اس کے اطراف میں موبائل فون سگنلز بند کردیے گئے ہیں۔دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان زمان پارک لاہور سے راولپنڈی کے مزید پڑھیں