جینیوا کانفرنس ، وزیراعظم کی خارجہ پالیسی کامیاب ہوچکی ہے: وزیرخارجہ

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان)تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے نے جنیوا کانفرنس میں ایک تیر سے دو شکار کیے۔ وزیراعظم کی خارجہ پالیسی کامیاب مزید پڑھیں