توشہ خانہ کیس: عمران خان آج بھی سیشن عدالت میں پیش نہ ہوئے

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان)تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں توشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت ہوئی۔ عمران خان کے وکیل عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔جج نے عمران خان کے وکیل سے استفسار کیا کہ عمران خان آج بھی نہیں مزید پڑھیں