تحریک عدم اعتماد کے بعد پرویز الٰہی نے قانونی ماہرین کا اجلاس طلب کرلیا

لاہور(پوائنٹ پاکستان)تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی میں عدم اعتماد کی تحریک جمع ہونے کے معاملے پر پرویز الٰہی نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب سمیت قانونی ماہرین کا اجلاس طلب کرلیا۔ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس کے مطابق گورنر پنجاب اسمبلی سیشن کے مزید پڑھیں