وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے استعفیٰ دے دیا

لاہور:( پوائنٹ پاکستان) صوبہ پنجاب کے وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم کو پیش کر دیا۔ وفاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے ٹوئٹ میں لکھا کہ پرویزالہیٰ کی وزیراعظم سے ملاقات میں تمام معاملات مزید پڑھیں