بہاولنگر ضلع کا ایک اور بہادر سپوت مادروطن پر قربان ہوگیا

بہاولنگر(پوائنٹ پاکستان)شمالی وزیرستان میں ملک دشمن دہشت گردوں کے ساتھ مقابلے میں گذشتہ روز شہید ہونے والے پاک فوج کے حوالدار محمد منور بھٹی کی نماز جنازہ ادا شہید کی مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی قبرستان میں تدفین کردی مزید پڑھیں