پنجابی فلم “شاٹ کٹ ” 2 ستمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

پوائنٹ پاکستان :(عمر بھنڈر) پنجابی فلم “شاٹ کٹ” کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا جبکہ فلم 2 ستمبر کو ملک بھر کے سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ تفصیلات کے مطابق علی سجاد شاہ المعروف ابو علیحہ کی ہدایت کاری میں مزید پڑھیں