آن لائن فراڈ اور غیر قانونی ڈیٹا منتقلی کے خلاف ایف آئی اے متحرک

اسلام آباد (پوائنٹ پاکستان )تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل اسلام آباد نے آن لائن فراڈ اور غیر قانونی ڈیٹا منتقلی میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل اسلام آباد نے 2 مزید پڑھیں

کرپٹو سے بھی تیزی سے گررہی ہے ہماری کارکردگی ،سہواگ کا طنز

نئی دہلی(پوائنٹ پاکستان )تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر سابق کرکٹر وریندر سہواگ نے بھارتی ٹیم پر طنز کرتے ہوئے لکھا کہ کرپٹو سے بھی تیز گر رہی ہے اپنی کارکردگی یار۔گزشتہ روز بنگلہ دیش نے میرپور مزید پڑھیں

ارشد شریف ازخود نوٹس: ملزمان کی پاکستان منتقلی زیر غور ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان)تفصیلات کے مطابق ارشد شریف ازخود نوٹس کیس میں وزارت خارجہ نے سپریم کورٹ میں اپنا جواب جمع کرادیا ہے، عدالت میں جمع کروائے گئے جواب میں بتایا گیا ہے کہ وزارت خارجہ کینیا و متحدہ عرب امارات مزید پڑھیں

ایف آئی اے کو سلیمان شہباز کی گرفتاری سے روک دیاگیا

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان )تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی گئی، اسلام آباد ہائی کورٹ میں سلیمان شہباز کی جانب سے دائر درخواست پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق مزید پڑھیں

آئندہ عام انتخابات ڈیجیٹل مردم شماری پر ہی ہوں گے، احسن اقبال

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان) تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ ہم آہ بھی کرتے ہیں تو توہین عدالت کی کارروائی شروع ہو جاتی ہے مگر عمران خان حکومت کو اسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ مزید پڑھیں

ملک میں احتساب کے عمل کو یقینی کس نے بنانا ہے؟ سپریم کورٹ

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان ) تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی خصوصی بینچ نے نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت کی۔عمران خان کے وکیل خواجہ حارث نے دلائل دیتے ہوئے مزید پڑھیں

کولمبیا میں مٹی کا تودہ مسافر بس پر گرگیا؛ بچوں سمیت 33افراد ہلاک

بگوٹا(پوائنٹ پاکستان ) تفصیلات کے مطابق عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کولمبیا میں موسلا دھار بارشوں کا 40 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا جس میں اب تک 250 سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ بارشوں کے باعث پہاڑی علاقوں میں مزید پڑھیں

چاہتے ہیں ایک ہفتے میں ملک سے سود ختم کردیں، وزیر خزانہ

کراچی(پوائنٹ پاکستان )تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کراچی میں فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی)اور مرکز الاقتصاد الاسلامی کے زیر اہتمام حرمت سود کے عنوان سے سیمینار سے خطاب مزید پڑھیں

عمران کو افسران سے ملکر سازش کے وقت قائد کا فرمان یاد نہیں آیا؟ مریم نواز

لاہور(پوائنٹ پاکستان )سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں انہوں نے چیئرمین پی ٹی آئی کے فوج سے متعلق بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آپ کی یادداشت 2018 تک نہیں جاتی؟ جب آپ نے چند مزید پڑھیں

امریکی سفیر نے مجھ سے سویا بین جہازوں کی کلیئرنس کا مطالبہ کیا، وزیر تحفظ خوراک

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان )تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے تحفظ خوراک طارق بشیر چیمہ نے انکشاف کیا کہ جی ایم او سویا بین کے معاملے پر امریکی سفیر بھی مجھے ملنے آئے اور سویا بین کے جہازوں کی کلیئرنس کے مزید پڑھیں