وزیر اعظم بے شک سندھ کو اپنا صوبہ نہ سمجھیں مگر سندھ پاکستان کا صوبہ ہے،سعید غنی

کراچی(پوائنٹ پاکستان) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم بے شک سندھ کو اپنا صوبہ نہ سمجھیں مگر سندھ پاکستان کا صوبہ ہے۔ گذشتہ ساڑھے تین سال کے دوران وزیر اعظم صرف 4 سے 5 مرتبہ مزید پڑھیں