انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے عابد علی نظر انداز

لاہور(پوائنٹ پاکستان )پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی اور ٹیم مینجمنٹ نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کےلیے ریکارڈ ساز اوپنر عابد علی کوٹیم کا حصہ بنانے کےلیے غور نہیں کیا۔گزشتہ دسمبر میں ڈومیسٹک میچ کے دوران 35 سالہ عابدعلی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی لانگ مارچ آخری مرحلے میں، اسلام آباد سے 200 میٹر دور

راولپنڈی / اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان )تفصیلات کے مطابق حقیقی آزادی لانگ مارچ اپنے آخری مرحلے میں داخل ہوگیا جب کہ مرکزی کنٹینر اسلام آباد سے صرف 200 میٹر کے فاصلے پر پہنچ چکا ہے، لانگ مارچ اور اس سلسلے میں مزید پڑھیں

سیاست بوٹوں، نوٹوں اور لوٹوں کے گرد گھوم رہی ہے، سراج الحق

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان )تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اسلام آباد بار ایسوسی ایشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج سیاست اور جمہوریت بوٹوں، لوٹوں اور نوٹوں کی بنیاد پر ہے ، ہرحکمران نے توشہ خانہ مزید پڑھیں

عمران خان پر حملہ، جے آئی ٹی نے ملزم نوید سے تفتیش شروع کردی

وزیر آباد(پوائنٹ پاکستان )تفصیلات کے مطابق عمران خان پر حملے کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) نے ملزم نوید سے تفتیش شروع کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق حملے کے محرکات سے متعلق چیئرمین مزید پڑھیں

بھارتی فلم فیسٹیول میں ماہرہ خان نے ’بہترین اداکارہ‘ کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا

د ہلی(پوائنٹ پاکستان )تفصیلات کے مطابق پاکستان کی سب سے بڑی سپر اسٹارماہرہ خان حال ہی میں نئی دہلی میں منعقد ہونے والے ’انڈس ویلی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول‘ میں اپنی شارٹ فلم’پرنس چارمنگ‘ کیلئے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ حاصل کرنے مزید پڑھیں

لاہور ایک بار پھر آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا

لاہور (پوائنٹ پاکستان) صوبائی دارلحکومت لاہور میں موسم سرما کے آغاز کے ساتھ ہی اسموگ میں بھی اضافہ ہوگیا اور باغوں کا شہر کہلائے جانیوالا شہر ایک بار پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست آگیا ۔تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

اربوں روپے کی کرپشن کر کے آزاد پھرنے والے گھڑی گھڑی کا شور ڈال رہے ہیں‘فیاض الحسن

لاہور (پوائنٹ پاکستان ) ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ اربوں روپے کی کرپشن کر کے آزاد پھرنے والے گھڑی گھڑی کا شور ڈال رہے ہیں،عمران خان ایک دیانتدار لیڈر ہے جو ہمیشہ قوم کی مزید پڑھیں

باہر بیٹھا چوروں کا ٹبر ملک کے اہم فیصلے کررہا ہے-چیئرمین پی ٹی آئی

لاہور (پوائنٹ پاکستان)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں نے کبھی آرمی چیف کی تعیناتی کو متنازع نہیں بنایا بلکہ میں میرٹ پر آرمی چیف لانے کی بات کرتا ہوں۔یہ بات انہوں نے لاہور سے ویڈیو مزید پڑھیں