امریکا: چھوٹا طیارہ بجلی کے ہائی ٹینشن تاروں میں الجھ کر پول سے ٹکرا گیا

اناپولس(پوائنٹ پاکستان ) امریکی ریاست میری لینڈ میں مسافر بردار چھوٹا طیارہ 100فٹ کی بلندی پر بجلی کی ترسیل کے مین ٹرانسمیشن تاروں میں الجھ کر پول میں پھنس گیا ،عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست میری لینڈ مزید پڑھیں

پرچم سے اللہ کا نام ہٹانے پر ایران کا امریکی فٹبال ٹیم کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

دوحہ(پوائنٹ پاکستان)غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی فٹبال فیڈریشن نے امریکی ٹیم کی جانب سے ایرانی پرچم میں اللہ کا نام ہٹانے پر فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا سے شکایت کردی۔دونوں ٹیموں کے درمیان کل منگل کو میچ مزید پڑھیں

صدر مملکت اور وزیراعظم سے آرمی چیف کی الوداعی ملاقاتیں

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان)صدر مملکت اور وزیراعظم سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ون آن ون الوداعی ملاقاتیں کیں۔ذرائع کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جنرل قمر جاوید باجوہ کے لیے نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔ صدر مزید پڑھیں

6 ماہ میں پی آئی اے کو یورپ میں بحال کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے، سعد رفیق

لاہور(پوائنٹ پاکستان) وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق نے دعوی کیا ہے کہ 6ماہ کے اندر پی آئی اے کو یورپ میں بحال کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ترکوں نے مزید پڑھیں

سینیٹر اعظم سواتی کا مقدمات کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان) سینیٹر اعظم سواتی نے اپنے خلاف مقدمات درج کیے جانے پر اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ عدالت میں جمع کرائی گئی درخواست میں مقف اختیار کیا گیا ہے کہ ایف آئی اے نے پیکا قوانین مزید پڑھیں

شاہین آفریدی کی عدم دستیابی پاکستان کیلئے بڑا نقصان ہے، ہیڈ کوچ انگلش ٹیم

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان) انگلش کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ برینڈن میکلم کا کہنا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی کی ٹیسٹ میچ میں عدم دستیابی پاکستان کے لیے بہت بڑا نقصان ہے۔راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ہیڈ کوچ انگلش ٹیم مزید پڑھیں

صوبائی اسمبلی تحلیل ہونے پر قومی نہیں بلکہ صوبائی کے ضمنی الیکشنز ہونگے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان)تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے بتادیا کہ عام انتخابات ہوں گے یا ضمنی الیکشن۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق صوبائی اسمبلی تحلیل ہونے پر قومی نہیں بلکہ متعلقہ صوبائی اسمبلی کاالیکشن دوبارہ ہوگا، جتنے بھی اراکین مستعفی مزید پڑھیں

سخت کووڈ پالیسی، چین میں حکومت مخالف مظاہروں میں شدت

بیجنگ(پوائنٹ پاکستان)تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق گزشتہ تین روز سے جاری احتجاج کے دوران مظاہرین دارالحکومت بیجنگ، تجارتی مرکز شنگھائی سمیت دیگر کئی شہروں میں سڑکوں پر نظر آ رہے ہیں، جہاں انہوں نے سخت مزید پڑھیں

پاک افغان سرحد خرلاچی کو دو ہفتے بعد کھول دیا گیا

پارا چنار(پوائنٹ پاکستان)تفصیلات کے مطابق پاک افغان سرحد خرلاچی کو دو ہفتے بعد کھول دیا گیا۔ڈپٹی کمشنر واصل خٹک کے مطابق دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی اور پیدل آمد و رفت بحال ہوگئی ہے۔ خرلاچی سرحد 14نومبر کو دونوں ممالک مزید پڑھیں

کوئٹہ:سی ٹی ڈی کیساتھ فائرنگ کا تبادلہ، کالعدم تنظیم بی ایل اے کا دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ(پوائنٹ پاکستان)تفصیلات کے مطابق انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران سی ٹی ڈی کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم بی ایل اے کا دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک دہشت گرد کی شناخت نظام مزید پڑھیں