پاکستان میں مہنگائی 70کی دہائی کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان)عالمی بینک نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی 1970کی دہائی کے بعد بلند ترین سطح پر ہے۔عالمی بینک نے عالمی معاشی اثرات سے متعلق رپورٹ جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ یوکرین روس جنگ مزید پڑھیں