پاکستان سے اعلی معیار کا چاول مل سکتا ہے تو کہیں اور کیوں جائیں، صدر آذربائیجان

آذربائیجان(پوائنٹ پاکستان )آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کا کہنا ہے کہ جب برادر ملک سے اعلی معیار کا چاول مل سکتا ہے تو ہم کہیں اور سے کیوں منگوائیں؟آذربائیجان کے صدر نے وزیراعظم شہبازشریف اور پاکستان کو بھائی اور قریبی مزید پڑھیں