نواز شریف 2022ختم ہونے سے قبل وطن واپس آجائیں گے، خواجہ آصف

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان)تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران شہریوں کے حقوق پامال ہوئے توان کی حفاظت کریں گے، احتجاج ہر کسی مزید پڑھیں