نابینا طالبہ سے زیادتی میں ملوث ٹیچر سمیت اسکول کے تینوں ملازم معطل

اوکاڑہ(پوائنٹ پاکستان )تفصیلات کے مطابق محکمہ خصوصی تعلیم نے اسپیشل ایجوکیشن سینٹر دیپالپور میں نابینا طالبہ سے مبینہ زیادتی میں ملوث 3 اسکول ملازمین کو معطل کر دیا۔ڈائریکٹر جنرل اسپیشل ایجوکیشن کے مطابق مبینہ زیادتی میں ملوث 3 ملزمان کو مزید پڑھیں