سینئر ایڈووکیٹ و سابقہ ایم این اے ساہیوال میاں انوارلحق رامے کی چیف ایگزیٹو آفیسر میپکو اور چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹر میپکو کےظالمانہ اقدامات کے خلاف ضلع کچہری میں پریس کانفرس

ساہیوال سے امجد کھوکھر کی رپورٹ ساہیوال(پوائنٹ پاکستان ) تفصیلات کے مطابق سینئر ایڈووکیٹ و سابقہ ایم این اے میاں انوارلحق رانے نے پریس کرتے ہوئے کہا کہ میپکو میں دو لاکھ درخواستیں گھریلو کنکشن کی پینڈنگ پڑی ہیں اور مزید پڑھیں