محسن نقوی کی تعیناتی :الیکشن کمیشن نے خود کو جانبدار ثابت کردیا: مسرت جمشید

لاہور(پوائنٹ پاکستان)تفصیلات کے مطابق رہنما پی ٹی آئی مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے محسن نقوی کی تعیناتی کر کے اپنے جانبدار اور نااہل ہونے پر ایک اور مہر ثبت کر لی ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے مزید پڑھیں