لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کا ریٹائرمنٹ کا فیصلہ، فیض حمید کا بھی ریٹائرمنٹ پر غور

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان)تفصیلات کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل اظہرعباس 27اپریل 2023کو ریٹائرڈ ہو رہے تھے۔کور کمانڈر بہاولپور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی ریٹائرڈ ہونے کا سوچ رہے مزید پڑھیں