اسلام آباد پریس کلب الیکشن میں مبینہ دھاندلی کا معاملہ، صحافی گتھم گتھا ہو گئے، ویڈیو وائرل

اسلام آباد:(پوائنٹ پاکستان) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نیشنل پریس کلب میں جاری سالانہ الیکشن کے دوران مبینہ دھاندلی کی وجہ سے صحافیوں کے درمیان لڑائی ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں سالانہ انتخابات مزید پڑھیں