لاہور ہائیکورٹ کا کل صبح دس بجے تک زمان پارک پولیس آپریشن فوری روکنے کا حکم

لاہور(پوائنٹ پاکستان)تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے کل صبح دس بجے تک عمران خان کی گرفتاری کیلیے زمان پارک میں پولیس آپریشن فوری طور پر روکنے کا حکم دے دیا۔ہائیکورٹ میں زمان پارک میں پولیس آپریشن روکنے کے لیے فواد مزید پڑھیں