میانوالی: بیٹی پیدا کیوں ہوئی ؟ باپ نے 7 دن کی معصوم بیٹی پر فائرنگ کر دی

میانوالی: ( پوائنٹ پاکستان) ضلع میانوالی کے محلہ نورپورہ میں 7 دن کی معصوم بیٹی کو سفاک باپ نے پسٹل سے 5 فائر کرکے قتل کردیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ضلع میانوالی کے محلہ نورپورہ میں مزید پڑھیں

ملتان :قندیل بلوچ قتل کیس کا مرکزی ملزم مقتولہ کا بھائی بری

ملتان:(پوائنٹ پاکستان) ہائیکورٹ ملتان بینچ نے ماڈل قندیل بلوچ کیس کے مرکزی ملزم کو بری کردیا۔تفصیلات کےمطابق ملزم وسیم کو راضی نامے کی بنیاد اور گواہوں کے بیانات سے منحرف ہونے پر بری کیا گیا ہے اور ملزم مقتولہ قندیل مزید پڑھیں

اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی لڑکی کو بھائی نے غیرت کے نام پر قتل کردیا

سرگودھا:(پوائنٹ پاکستان) سرگودھا میں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی لڑکی کو بھائی نے غیرت کے نام پر قتل کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے بتایا ہے کہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی لڑکی کو فائرنگ کر کے مزید پڑھیں

پادری ولیم سراج کا قتل : آرچ بشپ ڈاکٹر جوزف ارشد اور ڈائریکٹر قومی امن و انصاف کمیشن ریورنڈ فادر سرفراز سائمن کی مذمت

پوائنٹ پاکستان:( ویب ڈیسک) پشاور میں اتوار کے روز نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے پادری ولیم کے جاں بحق ہونے پر واقعے پر آرچ بشپ راولپنڈی اسلام آباد بشپ ڈاکٹر جوزف ارشد اور قومی کمیشن برائے امن و مزید پڑھیں

سنگدل ماں نے اپنے ہاتھوں سے ہی اپنی کائنات اجاڑ ڈالی

جہلم: (پوائنٹ پاکستان)گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ماں نے انتہائی قدم اٹھاتے ہوئے اپنے ہاتھوں سے ہی اپنی کائنات اجاڑ ڈالی۔ پنجاب کے ضلع جہلم میں دل دہلا دینے والے واقعے نے ہر آنکھ کو اشکبار کردیا ہے، جہلم کے نواحی مزید پڑھیں

کچھ روز قبل قتل ہونے والے سابقہ اسسٹنٹ کمشنر جھنگ کے گھر ایک بار پھر صف ماتم بچھ گیا۔ویڈیو منظر عام پر

جھنگ ( پوائنٹ پاکستان)سابقہ اسسٹنٹ کمشنرجھنگ عمران جعفر جو کچھ دن پہلے قتل کر دیے گۓ تھے آج اسکی باقی فیملی کو بھی قتل کر دیا گیا ھے یاد رہے کچھ دن پہلےاسسٹنٹ کمشنر عمران جعفر اپنے آبائی گاؤں چک مزید پڑھیں