فاسٹ بولر وہاب ریاض نے بھی سیاست میں قدم رکھ دیا

لاہور(پوائنٹ پاکستان )تفصیلات کے مطابق کرکٹر پنجاب کی نگران کابینہ میں وزرات کھیل کی ذمہ داریاں نبھائیں گے تاہم وہاب ریاض ان دنوں بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کھیلنے کیلیے ڈھاکہ میں موجود ہیں۔ اس لیے انکے بھائی مزید پڑھیں