دہشت گرد ملک میں کہیں بھی کوئی واردات کرسکتے ہیں، شیخ رشید نے خبردار کردیا

اسلام آباد : (پوائنٹ پاکستان) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے خبردار کیا ہے کہ دہشت گرد ملک میں کہیں بھی کوئی واردات کرسکتے ہیں،فورسز چوکنا رہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں محسن عزیز کی زیرصدارت سینیٹ مزید پڑھیں