سینیٹر اعظم سواتی پر بلوچستان میں بھی درج تمام مقدمات ختم

کوئٹہ(پوائنٹ پاکستان )تفصیلات کے مطابق جسٹس عبدالحمید بلوچ نے اعظم خان سواتی پر درج مقدمات ختم کرنے سے متعلق کیس کی سماعت کی۔بلوچستان ہائی کورٹ نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے سینیٹر اعظم سواتی پر صوبے میں درج تمام مقدمات ختم مزید پڑھیں