روٹی کی قیمت 20روپے سے زائد نہیں ہونی چاہیے، پشاور ہائیکورٹ

پشاور(پوائنٹ پاکستان )تفصیلات کے مطابق آٹا بحران سے متعلق کیس میں سیکریٹری فوڈ، ڈی جی فوڈ، ایڈیشنل سیکریٹری نیشنل فوڈ سیکیورٹی اور اے ڈی سی پشاور عدالت میں پیش ہوئے۔چیف جسٹس قیصر رشید خان نے ریمارکس دیے کہ کہا ہے مزید پڑھیں