دوران پرواز مسافرکی دروازہ کھولنے کی کوشش،روکنے پر فضائی میزبا ن پرحملہ کردیا

بوسٹن(پوائنٹ پاکستان)تفصیلات کے مطابق امریکا میں دوران پرواز طیارے کا دروازہ کھولنے کی کوشش سے روکنے پرمسافرنے فضائی میزبان پر حملہ کردیا۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق امریکی شہر لاس اینجلس سے بوسٹن جانے والے طیارے میں سوار33 سالہ مسافر نے دوران مزید پڑھیں