جنوبی وزیرستان میں دھماکا، سات سالہ بچہ شہید اور ایک زخمی

جنوبی وزیرستان(پوائنٹ پاکستان)ذرائع کے مطابق وزیرستان میں انگور اڈہ کے مقام پر دھماکا ہوا ہے جس میں سات سالہ بچہ شہید اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ دھماکا لوئر وزیرستان تحصیل برمل کے علاقہ انگوراڈہ بمقام پین گینہ میں ہوا۔ ڈی مزید پڑھیں