بیجنگ کی طرح ترکیہ کمپنیوں نے بھی شکایات کی ہیں، وزیراعظم

انقرہ(پوائنٹ پاکستان ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بیجنگ کی طرح ترکیہ کمپنیوں کو بھی پاکستان میں کچھ مشکلات کا سامنا رہا ہے جنہیں دور کریں گے،تجارتی حجم میں اضافے کے لیے ترکیہ کے ساتھ معاہدہ طے پاگیا مزید پڑھیں