ایشین انفرا اسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک نے پاکستان کو 50کروڑ ڈالر منتقل کردیے

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان) ایشین انفرا اسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک نے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر کی رقم منتقل کردی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر تصدیق کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ایشین انفرا اسٹرکچر انویسٹمنٹ مزید پڑھیں