امریکی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے استعفیٰ دیدیا

واشنگٹن(پوائنٹ پاکستان) تفصیلات کے مطابق روزانہ کی بنیاد پر نیوز بریفنگ میں دنیا کو امریکا کی خارجہ پالیسیوں کی وضاحت کرنے والے نیڈ پرائس اگلے ہفتے اپنے عہدے سے مستعفی ہوجائیں گے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیڈ پرائس اب مزید پڑھیں