الخدمت نے سیلاب متاثرہ علاقوں میں 4ہزار گھروں کی تعمیر کا آغاز کردیا

تونسہ(پوائنٹ پاکستان ) الخدمت فانڈیشن نے متاثرہ علاقوں میں 60کروڑ روپے کی لاگت سے 4 ہزار گھروں کی تعمیر میں معاونت کا آغاز کر دیا۔تونسہ میں 100 سیلاب متاثرہ خاندانوں میں گھروں کی تعمیر کیلیے چیک تقسیم کر دیے گئے مزید پڑھیں