اسٹیبلشمنٹ کے بغیر عمران خان نے آج تک ایک قدم نہیں اٹھایا، وزیر دفاع

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان)تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ کے بغیر آج تک ایک قدم نہیں اٹھایا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ بلوچستان میں دہشتگردی کا مزید پڑھیں