اسلام آباد: سیکٹر آئی 10میں خودکش دھماکا، ایک پولیس اہلکار شہید، 6 افراد زخمی

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان)تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر آئی 10 میں خودکش دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے میں پولیس اہکار شہید، ایک شخص ہلاک جبکہ 4 پولیس اہلکاروں سمیت 6 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا مزید پڑھیں