ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے لئے کمیٹی قائم کر دی گئی

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان ) تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے لیے کمیٹی قائم کر دی جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی فارماسوٹیکل کمپنیوں کی جانب سے ادویات کی قیمتوں مزید پڑھیں