پی ٹی آئی ،ق لیگ سیٹ ایڈجسٹمنٹ بارے پیشرفت ہو گئی

لاہور(پوائنٹ پاکستان)تفصیلات کے مطابق آئندہ الیکشن میں پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ق کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاملے میں پیش رفت ہوگئی۔تحریک انصاف نے شاہ محمود قریشی کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی ۔ کمیٹی میں فواد مزید پڑھیں