سٹار پلس کی گوپی بہو کو حقیقی زندگی میں بھی جیون ساتھی مل گیا، منگنی کرلی

پوائنٹ پاکستان:(شوبز) پڑوسی ملک بھارت کے ٹی وی چینل سٹار پلس کے طویل ترین سوپ سیریل “ساتھ نبھانا ساتھیا” میں مرکزی کردار “گوپی بہو” نبھانے والی اداکارہ دیوولینا بھٹا چارجی کو حقیقی زندگی میں جیون ساتھی مل گیا۔ بھارتی میڈیا مزید پڑھیں