مجھے حیرانگی ہے کہ” ملک” کیوں پرفارم نہیں کرپارہے ،مصباح

لاہور(پوائنٹ پاکستان )تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے حیرانگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کنگز کے بیٹر شعیب ملک پاکستان اور فرنچائز کرکٹ میں مسلسل پرفارم کررہے ہیں تاہم ٹورنامنٹ میں انکا بیٹ مزید پڑھیں