فہیم اشرف پاکستان کے بہترین آل رائونڈر ہیں، ہیڈکوچ اسلام آباد یونائیٹڈاظہر محمود

اسلام آباد (پوائنٹ پاکستان)تفصیلات کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہیڈ کوچ اظہر محمود نے فہیم اشرف کو پاکستان کا بہترین آل رائونڈر قرار دیا۔میچ کے اختتام پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہیڈکوچ اظہر محمود مزید پڑھیں