اپوزیشن والے خود اپنے پاؤں پر کھڑے نہیں ہوسکتے.اور عمران خان کو چیلنج کرتے ہیں فواد چوہدری نے کھری کھری سنا دی

جہلم:(پوائنٹ پاکستان ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ جو لوگ عدم اعتماد لانا چاہتے ہیں ان پر گھر والے بھی اعتماد نہیں کرتے۔پنڈدادنخان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا مزید پڑھیں