شمالی کوریا کا دارالحکومت 5دن کیلئے بند کر دیا گیا

پیانگ یانگ(پوائنٹ پاکستان)تفصیلات کے مطابق عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا کے دارالحکومت پیانگ یانگ میں شہریوں کو دن میں متعدد بار بخار چیک کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے 5 دن کے لیے مکمل لاک ڈاون نافذ کردیا مزید پڑھیں